منہاج القرآن فرانس کے کارکن حاجی محمد لیاقت کی زوجہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

مورخہ: 23 مئی 2019ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے دیرینہ اور مخلص کارکن حاجی محمد لیاقت کی زوجہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بیگا میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں تحریک منہاج القرآن کے مقامی عہدیداروں و کارکنان سمیت اہل علاقہ نے شرکت کی۔ مرحومہ کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان نے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعا مغفرت کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top