منہاج القرآن جڑانوالہ کے زیراہتمام انجینئر رفیق نجم کا درس قرآن

مورخہ: 20 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن بگے محل شریف پی پی 100 جڑانوالہ کے زیراہتمام درس قرآن کا اہتمام کیا گیا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات انجینئر رفیق نجم نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن جڑانوالہ کے قائدین و کارکنان سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد درس قرآن کے پروگرام میں شریک ہوئی۔ انجینئر رفیق نجم نے ’’خدمت دین کی فضیلت‘‘ کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top