منہاج ویلفیئر فاونڈیشن Kzn ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام رمضان فوڈ کی تقسیم

مورخہ: 02 جون 2019ء

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن Bergville Leadysmith Kzn ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام 2 جون 2019ء کو علاقائی کمیونیٹی کے غریب اور ضرورت مند لوگوں میں رمضان فوڈ پارسل تقسیم کئے گئے۔ محمد عٹمان رضا CO MQI Bergville، ان کے بھائی محمد محسن رضا اور علامہ طاہر رفیق نقشبندی صدر منہاج القران انٹرنیشنل نٹال ساوتھ افریقہ کی زیرنگرانی میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں اور انٹرنیشنل سطح پر دکھی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے اپنا کام سرانجام دے رہی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top