انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی دعوت پر مختلف مذاہب کے رہنماوں کی شہراعتکاف آمد

مورخہ: 04 جون 2019ء

انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی دعوت پر مختلف مذاہب کے رہنماوں کے وفود نے شہراعتکاف آئے۔ منہاج القرآن انٹرفیتھ کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا کی دعوت پر مسیحی رہنماء ڈاکٹر ریورنڈ مجید ایبل ماڈریٹر پریسٹیرین چرچ آف پاکستان، ریورنڈ ڈاکٹر مرقس فدا چیئرمین گوسپل مشن، ڈاکٹر پروفیسر کلیان سنگھ اور پنڈت بھگت لال کی قیادت میں مختلف مذاہب کے وفود نے شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے معزز مہمانوں کو گلدستہ بھی پیش کیا۔

شہراعتکاف میں آمد پر مختلف رہنماوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ الاسلام کے قیام امن اور مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے کاوشوں کو سراہا۔ اہل اسلام کو اور بالخصوص متعکفین کو رمضان، اعتکاف اور عید کی مبارکباد بھی دی۔

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

لیلۃ القدر روحانی اجتماع

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top