عوامی تحریک و منہاج القرآن کے رہنماؤں کی شہدائے انقلاب کی قبروں پر حاضری

مورخہ: 16 جون 2019ء

پاکستان عوامی تحریک و منہاج القرآن کے رہنماوں نے شہدائے انقلاب کی قبروں پر حاضری دی۔ فیصل آباد میں نائب ناظم اعلیٰ انجنیئر محمد رفیق نجم اور دیگر مقامی قائدین نے شہیدہ انقلاب حمیرا امانت کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔

یونین کونسل قلعہ کالر والہ تحصیل پسرور میں پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ اور مقامی قائدین و کارکنان نے شہیدِ انقلاب گلفام ولید بھٹی کی قبر پر حاضری دی اور دعا بھی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top