منہاج القرآن کھپرو کی شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

مورخہ: 17 جون 2019ء

تحریک منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ڈویژن کوآرڈینیٹر عبدالستار چوہان، ضلعی امیر سانگھڑ سید زاہد علی شاہ، جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک کھپرو عبد اللہ کمبھار، صدر تحریک منہاج القرآن کھپرو شوکت علی خان قائم خانی اور رفقاء و کارکنان نے شرکت کی۔ قرآن خوانی کے بعد شہدائے کے لیے دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top