منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گنجیانہ نو شیخوپورہ کے زیراہتمام رمضان پیکج کی تقسیم

مورخہ: 15 مئی 2019ء

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گنجیانہ نو شیخوپورہ کے زیراہتمام مستحقین کے لیے رمضان پیکج کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گجیانہ نو کے کے عہدیداروں نے 70 سے زائد مستحق فیملیز میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم کیا، رمضان پیکج میں آٹا، چینی، دالیں، شربت اور گھریلو استعمال کی دیگر چیزیں شامل تھیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top