تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں مرکزی ناظم دعوت علامہ ظہیر احمد نقشبندی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے قائدین و کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ درس قرآن میں خواتین بھی شریک ہوئیں۔ درس قرآن کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top