تحریک منہاج القرآن ایبٹ آباد کا ورکرز کنونشن، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی خصوصی شرکت

تحریک منہاج القرآن ایبٹ آباد کے زیرانتظام ورکرز کنونشن 14 جولائی 2019ء کو ایبٹ آباد پریس کلب میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے خصوصی شرکت کی۔ ورکرز کنونشن میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم، مرکزی ناظم تربیت علامہ مسعود احمد، علامہ احمد حسن فاروقی، ام حبیبہ، انیلا الیاس ڈوگر اور مقامی قائدین و کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top