منہاج القرآن اگڑا کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن اگڑا ضلع خیرپور کے زیراہتمام درس عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں علامہ محمد محسن قادری منہاجین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن خیرپور کے ضلعی رہنما پیر سید ڈنل شاہ، صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل گھمبٹ سید غلام مرتضیٰ شاہ اور رفقاء و کارکنان نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top