منہاج القرآن کراچی کی طرف سے معروف بزنسمین امتیاز احمد شیخ کی اہلیہ کو عرفان القرآن کا تحفہ

مورخہ: 20 اگست 2019ء

تحریک منہاج القرآن کراچی کی طرف سے وفد نے ہنڈا اٹلس لمیٹیڈ کراچی کے نیشنل مینجر معروف بزنسمین امتیاز احمد شیخ کی اہلیہ سے ملاقات کی اور انہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ترجمہ قرآن عرفان القرآن پیش کیا۔ وفد میں منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے سیکرٹری اطلاعات راو اشتیاق احمد اور پی ایچ آئی کے اعزازی سیکرٹری پروفیسر راو جاوید بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top