منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حیدرآباد کا اجلاس

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 20 ستمبر 2019ء کو اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت تحریک کے رہنماء امیر تحریک یونس القادری نے کی۔ اجلاس کا ایجینڈا میں MWF کے تحت میڈیکل کیمپ اور 2 مستقل بنیادوں پر کلینکس کے قیام اور اجتماعی شادیوں کی منظوری شامل تھی۔ اس موقع پر جلاس کے ایجنڈے میں شامل تمام امور کو فوری شروع کرنے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں پروگرام کی آرگنائزنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی، جن میں یونس القادری، مبشر شاہ، خالد راجپوت، مسعود جمال خانزادہ، ذوہیب حسین، نایاب انصاری شامل ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top