مظفر گڑھ میں ڈپلومہ اِن قرآن سٹڈیز کورس کی اختتامی تقریب

تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت کے زیراہتمام مظفرگڑھ میں ڈپلومہ اِن قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممبر پنجاب اسمبلی عون حمید ڈوگر مہمان خصوصی تھے جبکہ ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری، کوآرڈینیٹر کورسز علامہ محمود مسعود قادری اور علامہ محمد سرفراز قادری، پروفیسر طارق ملک بھابھہ، سردار اجمل خان چانڈیا اور مظفرگڑھ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت اور اظہارِ خیال کیا۔ آخر میں 150 قرآن سکالرز کو اسناد دی گئیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top