تحریک منہاج القرآن کراچی کے رہنماؤں کا نجی چینل کا دورہ

تحریک منہاج القرآن کراچی و پاکستان عوامی تحریک کراچی کے رہنماؤں نے کراچی میں نجی ٹی وی چینل کا دورہ کیا۔ وفد میں آصف اللہ رکھا، الیاس مغل اور نوید عالم شامل تھے۔ اس موقع پر انہوں نے چینل کے بیورو چیف سے بھی ملاقات کی اور انہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کا تحفہ پیش کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top