سرگودھا: ورکرز کنونشن میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

تحریک منہاج القرآن سرگودھا کے زیراہتمام ورکرز کنونشن 27 اکتوبر 2019ء کو منعقد ہوا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

ورکرز کنونشن میں ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القران خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس، راجہ زاہد محمود، نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ، علامہ غلام مرتضی علوی و دیگر قائدین کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top