عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے سبزہ زار میں 9 نومبر (ہفتہ) کو ہو گی

لاہور (8 نومبر 2019ء) تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دنیائے اسلام کی سب سے بڑی 36 ویں عالمی میلاد کانفرنس 9 اور 10 نومبر کی درمیانی شب بروز ہفتہ مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقد ہوگی۔ بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری رات 12:30 بجے خصوصی خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں ممتاز مذہبی، سیاسی، سماجی شخصیات اور اندرون و بیرون ملک سے لاکھوں عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top