ساؤتھ افریقہ: نوجوان کا قبول اسلام

جشن عید میلاد النبیﷺ کے بابرکت اور پرُنور مبارک ماہ میں افریقی نوجوان نے اسلام کی خوبصور ت تعلیمات اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دین مبین کی ترویج واشاعت سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا۔ نومسلم افریقی نوجوان کا نیا اسلام نام محمد عبدالقادر رکھا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top