منہاج ویلیفیئر فاونڈیشن کے زیراہتمام فیصل آباد میں 12 شادیوں کی اجتماعی تقریب

Collective-Weddings

منہاج ویلیفیئر فاونڈیشن کے زیراہتمام فیصل آباد میں 12 شادیوں کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں 12 جوڑوں کے نکاح و رخصتی ہوئی، جنہیں جہیز کا مکمل سامان بھی دیا گیا۔ تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر پنجاب بشارت جسپال اور ممبر نیشنل اسمبلی خرم شہزاد اور ممپر پنجاب اسمبلی شکیل شاہد نے خصوصی شرکت کی۔ منہاج القرآن فیصل آباد کے رہنماء رانا رب نواز، میاں کاشف محمود، رانا طاہر سلیم، حاجی محمد اشرف، فرحان عزیز، اللہ رکھا نعیم، اسد رشید، حاجی سلیم، عمیر حنیف، رائے ساجد نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے قائدین، عہدیداروں اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج ویلیفیئر فاونڈیشن کی اس کاوش کو سراہا۔

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

Collective-Weddings

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top