ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے عبدالعلیم خان کی مدینہ شریف میں ملاقات

تحریک منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے مدینہ شریف میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کیں۔ ملاقات میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی اور راجہ زاہد محمود بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top