ڈاکٹر طاہرالقادری کا احمد معین اور صوفی مسکین عباسی کی وفات پر افسوس کا اظہار

Ahmad Moeen and Sufi Miskeen Abbasi

لاہور (9 جنوری 2020) تحریک منہاج القرآن کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر محمد احمد معین اور تحریک منہاج القرآن گلیات مری کے دیرینہ رفیق صوفی محمد مسکین عباسی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی، بشارت جسپال، فیاض وڑائچ، جی ایم ملک، سید امجد علی شاہ، جواد حامد، شہزاد رسول، سہیل رضا، طیب ضیاو دیگر رہنماؤں نے بھی احمد معین اور صوفی مسکین عباسی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انکے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top