نظامت تربیت کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کا آغاز

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں ’’ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز‘‘ کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی نظامت تربیت نے خصوصی تقریب منعقد کی۔

ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کورس کے لیے دو سو سے زائد مرد وخواتین شرکاء نے رجسٹریشن کرائی۔ تقریب میں مرکزی نظامت تربیت کے علامہ محمود مسعود قادری، علامہ محمد سرفراز قادری اور علامہ حسن محمود جماعتی نے شرکت کی اور شرکاء کو لیکچرز دئیے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top