تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی نشست

تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات کے زیر اہتمام تنظیمی و تربیتی نشستمنعقد ہوئی، جس میں مرکزی ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ نشست کی صدارت منہاج القرآن گجرات کے ضلعی صدر مرزا طارق بیگ نے کی جبکہ تحریک منہاج القرآن گجرات کے جملہ فورمز کے ذمہ داران اور کارکنان بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر انجینئر محمد رفیق نجم نے خطاب کیا۔ آخر میں انہوں نے تحریک منہاج القرآن گجرات کے نئے سیکرٹریٹ (کفیل پلازہ رحمان شہید روڈ) کا افتتاح بھی کیا۔ افتتاحی تقریب میں منہاج القرآن گجرات کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top