کینیڈا: خواجہ کامران رشید کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قُرآن خوانی

منہاج اُلقران انٹرنیشنل کینیڈا کے رہنما خواجہ کامران رشید کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قُرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے قرآن خوانی کی مجلس میں خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

اس موقع پر شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری، شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری، تحریک منہاج القرآن کینیڈا کے قائدین و کارکنان اور پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خواجہ کامران رشید سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top