تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اجلاس میں فیصل آباد کے ضلعی ناظم رانا رب نواز انجم، رانا طاہر سلیم، میاں کاشف محمود، غلام محمد قادری، رانا غضنفر علی، علامہ عزیزالحسن، خالد رفیق سندھو، عارف نیازی، ذیشان صدیق، میاں امجد قادری اور عمرفاروق علوی بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top