منہاج القرآن گھوٹکی سندھ کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن گھوٹکی سندھ کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن منہاج القرآن اسلامک سنٹر گھوٹکی میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد علامہ محمد محسن منہاجین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن گھوٹکی کے قائدین و کارکنا کے علاوہ ایڈوکیٹ ماجد آرائیں، عبدالخالق، استاد شاہنواز اور غلام مصطفٰی نے نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top