لارل ہوم سکولز کی تقریب میں تقسیم اسناد

لارل ہوم سکولز انٹرنیشنل کے زیراہتمام منہاج یونیورسٹی لاہور میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن کے صدر اور چیئر مین LHS ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں منہاج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود اور لارل ہوم سکولز کے پرنسپلز بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے لارل ہوم سکولز میں بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر پرنسپلز و دیگر شخصیات کو انفرادی طور پر اسناد اور شیلڈز دیں جبکہ عمدہ کارکردگی پر بطور ٹیم بھی شیلڈز دی گئیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top