منہاج القرآن ساہیوال کے زیراہتمام ’’سفیر امن سیمینار‘‘

تحریک منہاج القرآن ساہیوال کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69ویں سالگرہ کے سلسلہ میں سفیرِ امن سیمینار منعقد ہوا، جس میں مرکزی ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور مہمان خصوصی تھے۔

سیمینار میں قاری مظہر فرید، مرزا اسلم سہیل، منہاج القرآن ساہیوال کے قائدین و کارکنان اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خرم نواز گنڈاپور اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دینی و عالمی خدمات کو سراہا۔

آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top