سپین: منہاج ڈائیلاگ فورم کے نوجوانوں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیراہتمام منہاج ڈائیلاگ فورم کے نوجوانوں نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نوجوانوں کے ساتھ بین المذاہب رواداری و ہم اہنگی اور باہمی امن و محبت کے کلچر کو فروغ دینے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنی سوچ اور عمل میں علم و عمل کیساتھ تحمل مزاجی کو اپنانا ہو گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top