خانیوال: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کانفرنس سے خطاب

مورخہ: 07 مارچ 2020ء

خانیوال میں سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری مہمان خصوصی تھے۔ کانفرنس میں ناظم اعلیٰ منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور و دیگر مقامی قائدین و کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سیدنا صدیق اکبر (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کانفرنس سے خطاب کیا۔ کانفرنس میں دیگر مقررین نے بھی اظہار خیال کیا۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top