ملتان: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا زیرِتعمیر جامع مسجد منہاج القرآن و ایجوکیشنل کمپلیکس کا وزٹ

مورخہ: 07 مارچ 2020ء

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ملتان میں زیرِ تعمیر جامع مسجد منہاج القرآن و ایجوکیشنل کمپلیکس کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، ڈاکٹر زبیر اے خان، یاسر ارشاد دیوان راؤ عارف رضوی و دیگر قائدین اور کارکنان بھی موجود تھے۔

چیئرمین سپریم کونسل نے پراجیکٹ کے قیام و تکمیل پر تحریک منہاج القرآن ملتان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر آپ نے حوصلہ افزائی کے لیے منہاج القرآن ملتان کے قائدین و کارکنان میں شیلڈز بھی دیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top