شیخ الاسلام کی طرف سے شہدائے انقلاب اور اسیران انقلاب کی فیملیز کو رمضان گفٹ پہنچایا گیا

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر مؤرخہ 17 اپریل بروز جمعۃ المبارک کو شہدائے انقلاب اور اسیران انقلاب (لاہور اور ضلع شیخوپورہ) کی فیملیز کو رمضان المبارک کا گفٹ پیش کیا گیا۔ یہ گفٹ مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیش تحریک منہاج القرآن محمد طیب ضیاء کی قیادت میں شہداء انقلاب اور اسیران انقلاب کے گھروں میں جا کر پہنچایا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top