حلقات التربیۃ میں رجسٹرڈ شرکاء کیلئے سنہری موقع

مورخہ: 09 مئی 2020ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے (صیح بخاری و احیاء علوم الدین) 40 دروس کے مکمل نوٹس بنانے والے تمام شرکاء کو نظامتِ تربیت کی طرف سے ای سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔

نوٹس بھیجنے کی آخری تاریخ 14 جون 2020ء

نوٹس درج ذیل نمبرز پر بھیجے جا سکتے ہیں
0345-4923195 / 0313-4806584

یا درج درج ذیل ای میل ایڈریس پر میل کئے جا سکتے ہیں
mrminhaj786@gmail.com
sarfrazqadri93@gmail.com

  • پہلے 20 نوٹس بنانے والوں کیلئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دورہ کے اختتام پر ان کے ناموں کے ساتھ (فہم حدیث میں اضافے کی) خصوصی دعا فرمائیں گے۔
  • خطابات کے کتابی شکل میں شائع ہونے پر بہترین نوٹس بنانے والے کا نام بطور معاون شامل کیا جائے گا۔

رجسٹریشن فارم (حلقات التربیۃ)
https://forms.gle/VHzZPBi1T7bNkFwc8

Halaqat al-Tarbiyya

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top