ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 12 مئی 2020ء

لاہور (12 مئی 2020ء) قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔

دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، قاضی زاہد حسین، خرم نواز گنڈاپور، بریگیڈیئر(ر) اقبال احمد خان، جی ایم ملک، سیدالطاف حسین شاہ، فیاض وڑائچ، بشارت جسپال، قاضی شفیق، نوراللہ صدیقی نے عبدالستار منہاجین کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ منہاج القرآن کے مختلف فورمز و نظامتوں کے سربراہان و نائب ناظمین اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس، احمد نواز انجم، سردار شاکر مزاری، انجینئر محمد رفیق نجم، جواد حامد، محمد فاروق رانا، علامہ امداد اللہ قادری، شہزاد رسول، حاجی محمد اسحاق، سہیل احمد رضا، مظہر محمود علوی، انجینئر محمد ثناء اللہ، چودھری عرفان یوسف، صابر خان، شہباز طاہر، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، احسن بابا نے بھی عبدالستار منہاجین کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top