شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ’’شان سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا اور ازالۂ اشکالات‘‘ پر تین روزہ خصوصی گفتگو فرمائیں گے

مورخہ: 22 جون 2020ء

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri to deliver a special talk on status of Sayyida-e-Kainat

حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے شانِ سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا پر تاریخی نوعیت کے 3 خصوصی خطابات ریکارڈ ہوچکے ہیں، جن میں اَہم علمی اِشکالات کا نہایت بلیغ انداز میں اِزالہ کیا گیا ہے۔

علماء و مشائخ، اَساتذہ، خطباء، محبانِ اَہلِ بیت، طالبانِ علم اور عوام و خواص ضرور سماعت کریں۔

یہ خطابات 25 جون 2020ء بروز جمعرات سے آن ائیر ہونا تھے، لیکن پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل کے باعث یہ خطابات تیار ہوکر اِعلان کردہ تاریخ پر آن ائیر نہیں ہوسکیں گے۔ نئی تاریخیں درج ذیل ہیں:

تاریخ:

27 جون 2020ء بروز ہفتہ
28 جون 2020ء بروز اِتوار
29 جون 2020ء بروز پیر

وقت:

8:00 بجے رات [پاکستان]
5:00 بجے شام [یورپ]
4:00 بجے سہ پہر [برطانیہ]
11:00 بجے دن [کینیڈا]

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top