شان سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا اور ازالۂ اشکالات (قسط نمبر: 2 از 3)

مورخہ: 28 جون 2020ء

حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے شان سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا پر 3 روزہ خصوصی خطابات، جن میں اَہم علمی اشکالات کا نہایت بلیغ انداز میں ازالہ کیا گیا ہے۔ تاریخی نوعیت کےحامل یہ خطابات اہم علمی مسائل پر صدیوں سے پڑی تشکیک کی گرد کو دور کریں گے اور آئندہ صدیوں تک نسلوں کو راہ نمائی دیں گے۔ علماء و مشائخ، اساتذہ، خطباء، محبان اہل بیت، طالبانِ علم اور عوام و خواص ضرور سماعت کریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top