نوراللہ صدیقی منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز مقرر، نوٹیفکیشن جاری

بطور مرکزی سیکرٹری اطلاعات عوامی تحریک بھی اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے

لاہور (2 جولائی 2020ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی کو قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہدایت اور چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منظوری سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کا نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرزمقرر کر دیا گیا ہے اس حوالے سے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، نائب صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ اقبال احمد خاں و دیگر رہنماؤں نے نوراللہ صدیقی کو نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top