آداب عقیدہ اور سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا | خصوصی خطاب حضور شیخ الاسلام | 29 جولائی

’’آدابِ عقیدہ اور سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا‘‘

حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ عقیدۂ صحیحہ کے باب میں بیان و کلام کی حدود و قیود اور ہر نوع کی تشویش و تشکیک کے خاتمے کے لیے خصوصی خطاب فرمائیں گے، تاکہ اَہلِ محبت کے دلوں کو راحت، فرحت، اِعتدال اور توسّع نصیب ہو اور حق کے متلاشیوں کو عقیدہ رکھنے اور اسے بیان کرنے کے آداب اور واضح راہ نُما اُصول میسر آجائیں۔

اِن شاء اللہ تعالیٰ: 29 جولائی 2020ء بروز بدھ

وقت: 7:30 بجے رات [پاکستان]
3:30 بجے سہ پہر [برطانیہ]
4:30 بجے شام [یورپ]
10:30 بجے دن [کینیڈا]

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top