رانا تجمل حسین کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ورکنگ کونسل مقرر

عمیر عامر اور شوکت ابرار کا بھی ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا نوٹیفکیشن جاری
ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی کی مبارکباد

لاہور (29 جولائی 2020ء) نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز اور سوشل میڈیا ہیڈ نوراللہ صدیقی کی مشاورت کے بعد رانا تجمل حسین کو کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ورکنگ کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل، عمیر عامر اور شوکت ابرار کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا، ناظم اعلیٰ منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور نے نامزدعہدیدار کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور اور نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی نے نامزد عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے تینوں عہدیداران مصطفوی مشن کے فروغ اور سوشل میڈیا کے حوالے سے دی گئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے نبھاتے ہوئے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top