منہاج القرآن کے زیراہتمام منعقدہ عالمی فن قرات کورس کی اختتامی تقریب یکم ستمبر کو ہو گی

مورخہ: 31 اگست 2020ء

تقریب سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل خطاب کریں گے

لاہور (31 اگست 2020) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یکم ستمبر کو عالمی فن قرات کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ فن قرات کورس میں پاکستان سمیت یورپ، برطانیہ، امریکہ، کینیڈا سے ایک ہزار افراد نے حصہ لیا۔ فن قرات کورس کے معلم اور ڈائریکٹر پروگرام حافظ سعید رضا بغدادی تھے، کورس میں مصر، مدینہ منورہ اور پاکستان کے ممتاز قرا حضرات نے لیکچرز دیئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top