مینارۃ السلام کی عمارت تزئین و آرائش کے بعد 20 ستمبر کو کھول دی جائے گی

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر واقع گوشہ درود کی عمارت “مینارۃ السلام” میں گزشتہ ماہ سے مرمت اور تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے جو اب تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے۔ ماہِ ستمبر کے آخری عشرے سے مینارۃ السلام کو گوشہ نشینان اور عام افراد کے لیے کھول دیا جائے گا۔ گوشہ درود انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق 20 ستمبر 2020 کو گوشہ درود حسبِ سابق کھول دیا جائے گا، گوشہ نشینی کے متمنی افراد گوشہ درود انتظامیہ سے رابطہ کر کے معلومات لے سکتے ہیں۔

گوشہ درود شرکت کے فارم کے لیے یہاں کلک کریں

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top