منہاج القرآن ویمن لیگ پی پی 167کے زیراہتمام 7ویں سالانہ سیدہ زینب کانفرنس 26 ستمبر کو ہوگی

لاہور (25 ستمبر 2020ء) منہاج القرآن ویمن لیگ پی پی 167کے زیر اہتمام 7ویں سالانہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرنس 26 ستمبر 2020 بروز ہفتہ کو وفاقی کالونی کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہو گی۔ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرنس سے منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب ناظمہ انیلا الیاس ڈوگر، خانم ندا جعفری، روبا ہمایوں، منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کی صدر نورین علوی، معروف مذہبی اسکالر فاضل منہاج یونیورسٹی علامہ ناصر محمود خصوصی خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی علمی، مذہبی، سیاسی، سماجی خواتین شرکت کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top