ڈائریکٹر منہاج ٹی وی محترم احسن ارشاد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

ڈائریکٹر منہاج ٹی وی محترم احسن ارشاد کی والدہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال فرما گئی ہیں (اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡن)۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top