کویت: سفیر برائے کویت سفارہ لیسوتھو بوومو فرانک سوفونیا کو ڈاکٹر طاہرالقادری کے دہشت گردی کیخلاف فتویٰ کا تحفہ

پاکستان عوامی سوسائٹی کویت (یوتھ)کے صدر میاں محمد آصف نے کویت میں موجود سفیر برائے کویت (سفارہ لیسوتھو) بوومو فرانک سوفونیا سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے معزز سفیر کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دہشت گردی کے خلاف شہرہ آفاق فتویٰ بطور تحفہ پیش کیا۔

ملاقات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کاوشیں برائے امن عالم، محبت، باہمی ہم آہنگی کے فروغ اور کارہائے نمایاں پہ سیر حاصل گفتگو کی گئی، جسے سفیر نے بے حد سراہا اور پسند کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top