تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر صحافی و کالم نویس ارشاد احمد عارف کا پیغام

ادارہ منہاج القرآن سے میری وابستگی کم و بیش 4 عشروں پر محیط ہے، ادارہ منہاج القرآن کی تشکیل سے بھی پہلے جب آپ نے شادمان میں درس قرآن شروع کیا تو میں اس میں شامل تھا۔ میں ان کا شریک مشاورت بھی ہوں، میں ان کی ابتدائی ٹیم میں شامل تھا۔ اللہ تعالیٰ نے نا صرف ڈاکٹر قادری صاحب کو تحریر و تقریر کا ملکہ عطا کیا بلکہ انتظامی معاملات میں بھی ان کو نوازا ہے۔

جو ترقی کی منازل ادارہ منہاج القرآن نے طے کی ہیں، وہ کوئی حکومت بھی اتنی جلدی تکمیل تک نہیں پہنچا سکتی، یہ ان کی قائدانہ صلاحیتیں ہی ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top