فقہ جعفریہ کے رہنماوں کی منہاج القرآن ہارون کے قائدین سے ملاقات

فقہ جعفریہ کے قائدین علامہ سید قیصر عباس نقوی (خطیب مرکزی امام بارگاہ) سید مدثر عباس نقوی (ڈویژنل ممبر امن کمیٹی بہاولنگر) حاجی عبد الرزاق کے ساتھ تحریک منہاج القرآن کے قائدین صاحبزادہ احمد حسن فاروقی ( مرکزی نائب ناظم تنظیمات) ہارون الرشید قادری ( سنیئر نائب صدر) مدثر حسین مصطفوی (ناظم تحریک ) اور علی رضا مصطفوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اتحادِ امت کے لیے منہاج القرآن کی خدمات کو سراہا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top