منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد جلوس

تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس کا اہتمام کیا گیا، جلوس میں منہاج القرآن کراچی، تحریک منہاج القرآن کے مختلف فورمز کے عہدیدار و کارکنان اور شہر بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر علماء نے اظہار خیال کرتے ہوئے میلاد مصطفیٰ کے موضوع پر گفتگو بھی کی۔ جلوس لیاقت آباد سے شروع ہو کر شہر کے مختلف مقامات سے منزل تک پہنچا، آخر میں دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top