ملتان میں منہاج القرآن کے 40ویں یوم تاسیس کی تقریب

foundation day multan

تحریک منہاج القرآن کے 40ویں یومِ تاسیس کے سلسلہ میں یوم تاسیس کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں انجینئر محمد رفیق نجم اور سردار شاکر مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب میں مذہبی، سیاسی، سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

انجینئر رفیق نجم اور سردار شاکر خان مزاری نے خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن نے دنیا بھر میں 40 سالہ جدوجہد سے نسلوں کے ایمان کی حفاظت کی ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی و تجدیدی خدمات مشعل راہ ہیں۔

foundation day multan

foundation day multan

foundation day multan

foundation day multan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top