ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا منظور احمد وٹو کے کزن میاں احمد شجاع وٹو کے انتقال پر اظہار افسوس

mian manzoor wato

لاہور (30 نومبر 2020ء) قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سینئر سیاستدان، سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کے کزن اور سابق چیئرمین ضلع کونسل اوکاڑہ میاں احمد شجاع وٹو کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی، ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top