ڈاکٹر طاہرالقادری کا میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار

Dr Tahir-ul-Qadri grieved over the death of Mir Zafarullah Khan Jamali

لاہور (2 دسمبر 2020) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت و بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ میر ظفر جمالی ایک شریف النفس، محب وطن اور اعلیٰ اخلاقی اقدارو روایات کے آمین انسان تھے، وہ بہت سارے اعلیٰ مناصب پر فائز رہے۔ انھوں نے دیانت و امانت کے ساتھ فرائض منصبی انجام دیئے، انہوں نے کہا کہ میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار اور صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top