منہاج القرآن اسلامک سنٹر جوہانسبرگ کو مرکزی ای لرننگ پروگرام سے منسلک کرنے کے لیے خصوصی ڈیسک

جنوبی افریقہ میں مسلمانوں کمیونٹی کی تعلیم و تربیت کے لیے منہاج القرآن اسلامک سنٹر جوہانسبرگ کو مرکزی ای لرننگ پروگرام سے منسلک کیا گیا ہے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی ای لرننگ پروگرام میں اسلامی شارٹ کورسز اور علومِ دینہ پر آن لائن ڈپلومہ کروائے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر جوہانسبرگ میں خصوصی ڈیسک تیار کئے گئے ہیں۔ جہاں سے خواہشمند طلبہ و طالبات براہِ راست مرکزی ای لرننگ سے آن لائن تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top